اردو نیوز اپڈیٹس

یورپ میں شدید گرمی کی لہر برطانیہ میں مسلسل تیسرا روز جون کا گرم ترین دن

پاکستان نیوز پوائنٹ
یورپ میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے، جہاں برطانیہ میں مسلسل تیسرا روز جون کا گرم ترین دن ریکارڈ کیا گیا ہے۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ میں محکمہ موسمیات کے حوالے سے بتایا گیا کہ انگلینڈ میں آج درجہ حرارت 36.9 تک پہنچ گیا جبکہ گرمی میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق برطانیہ کے بیشتر علاقوں میں آج بھی شدید گرمی کا ریڈ الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ ادھر نیدرلینڈز میں پہلی بار شدید گرمی کا ریڈ الرٹ جاری ہوا ہے۔ نیدرلینڈز میں درجہ حرارت 40 ڈگری تک پہنچنے کا امکان ہے۔ گرمی کے باعث یہاں بیشتر اسکولز بند کر دیے گئے ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق یورپ بھر میں آج 15 کروڑ افراد 35 ڈگری سے زائد درجۂ حرارت کا سامنا کر سکتے ہیں۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ سائنس دانوں نے حالیہ گرمی کو یورپ میں اب تک کی بدترین گرمی کی لہر قرار دیا ہے۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید کی الوداعی ملاقات

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیرِ اعظم شہباز شریف سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف…

19 hours ago

کویتی وزیر دفاع کی قیادت میں اعلیٰ سطح کے دفاعی وفد کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات

پاکستان نیوز پوائنٹ کویت کے وزیر دفاع شیخ عبداللہ علی عبداللہ السالم الصباح کی قیادت…

19 hours ago

فیلڈ مارشل کا دورہ ایران ٹرمپ یا امریکا کے نمائندے کی حیثیت سے نہیں تھا ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان نیوز پوائنٹ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہےکہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ…

19 hours ago

محسن نقوی کا گوجرانوالا ریجنل پاسپورٹ آفس کا پورا عملہ فوری طور پر ہٹانے کا حکم

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پنجاب کے شہر گوجرانوالا میں ریجنل…

19 hours ago

وزارتِ آئی ٹی اور میٹا نے اسمال بزنس گروتھ اکیڈمی کا آغاز کردیا

پاکستان نیوز پوائنٹ وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی( آئی ٹی) اور میٹا نے پاکستانی چھوٹے اور درمیانے…

19 hours ago

ملک میں سونے کی مقامی اور عالمی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی ریکارڈ کی گئی ہے

پاکستان نیوز پوائنٹ ملک میں سونے کی مقامی اور عالمی قیمتوں میں ایک بار پھر…

19 hours ago