پاکستان نیوز پوائنٹ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پاکستان، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کیلئے اظہار تشکر کے پیغام پر وزیراعظم شہباز شریف کا ردِ عمل بھی سامنے آگیا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کے عوام اور فیلڈ مارشل کی جانب سے صدر ٹرمپ کا شکریہ ادا کیا۔شہباز شریف نے کہا کہ جنابِ صدر، پاکستان کے عوام کی جانب سے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی جانب سے اور اپنی طرف سے، میں آپ کے مہربان اور شائستہ کلمات پر گہری اور دلی قدردانی کا اظہار کرتا ہوں۔واضح رہے کہ سماجی رابطے کی سائٹ ٹروتھ سوشل پر اپنے پیغام میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ شکریہ پاکستان، شکریہ وزیراعظم، شکریہ فیلڈ مارشل، دونوں شاندار شخصیات ہیں۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اعظم شہباز شریف کے جنرل اسمبلی میں خطاب کے دوران سامعین…
پاکستان نیوز پوائنٹ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن…
پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے افغانستان سے…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے بھارت کو…
پاکستان نیوز پوائنٹ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ترکیے ، پاکستان اور سعودی عرب…
پاکستان نیوز پوائنٹ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران اقوامِ متحدہ کے…