پاکستان نیوز پوائنٹ
امریکی فوج آئندہ دنوں میں ایران سے منسلک تیل بردار جہازوں پر چڑھائی کرنے اور بین الاقوامی پانیوں میں تجارتی جہازوں کو ضبط کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق مشرق وسطیٰ سے باہر بھی امریکی فوج کی بحری کارروائیوں کا دائرہ وسیع ہو رہا ہے۔ یہ منصوبہ بندی ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب ایرانی فوج آبنائے ہرمز پر اپنی گرفت مزید مضبوط کر رہی ہے اور انہوں نے ہفتے کے روز کئی تجارتی جہازوں پر حملے کیے۔ ایرانی پاسداران انقلاب نے اعلان کیا ہے کہ یہ آبی گزرگاہ ایران کے سخت کنٹرول میں ہے، اس پیشرفت کے بعد شپنگ کمپنیاں شدید تشویش میں مبتلا ہو گئی ہیں۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اعظم شہباز شریف کے جنرل اسمبلی میں خطاب کے دوران سامعین…
پاکستان نیوز پوائنٹ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن…
پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے افغانستان سے…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے بھارت کو…
پاکستان نیوز پوائنٹ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ترکیے ، پاکستان اور سعودی عرب…
پاکستان نیوز پوائنٹ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران اقوامِ متحدہ کے…