پاکستان نیوز پوائنٹ
وزیراعظم شہباز شریف نے اوور انوائسنگ میں ملوث ملزمان کے خلاف کارروائی تیز کرنے کی ہدایت کردی۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے امور پر ہفتہ وار جائزہ اجلاس ہوا .جس میں اوور انوائسنگ کے حوالے سے بنائی گئی کمیٹی کی رپورٹ پیش کی گئی۔وزیراعظم نے کہا کہ 2017 سے 2022 میں اوورانوائسنگ کامکروہ دھندا چلتا رہا لیکن متعلقہ ادارے فرائض سےمسلسل غافل رہے، اس دھندے میں مرتکب تمام افراد کے خلاف قانونی کارروائی تیز کی جائے۔اجلاس سے خطاب میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ٹیکس کاپیسہ قوم کی امانت ہے، اس کی حفاظت ہمارا فرض ہے.ایسے واقعات کو مستقبل میں روکنے کے جامع حکمت عملی بنائی جائے۔اس کے علاوہ وزیراعظم نے فائننشل مانیٹرنگ یونٹ کو فعال ادارہ بنانے کی ہدایت کی ہے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کی بلا اشتعال جارحیت پر پاکستان…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان بحریہ اور اس کی قیادت کو…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان نے نورستان میں ہونے والی جھڑپوں سے متعلق افغان طالبان حکومت…
پاکستان نیوز پوائنٹ اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاک بحریہ کی آبدوز ہنگور نے شمالی بحیرہ عرب میں پہلی لائیو…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے پیش کی جانے…