پاکستان نیوز پوائنٹ
پاکستان عالمی سطح پر امن کی پہچان بنتا جا رہا ہے، جس کا ایک نمایاں اثر یہ بھی سامنے آیا کہ پاکستانی پاسپورٹ دنیا کے 101 بہترین پاسپورٹس میں شامل ہو گیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق یہ پیش رفت پاکستان کی کامیاب سفارتکاری کا نتیجہ ہے، جس نے حالیہ عرصے میں بین الاقوامی سطح پر ملک کی ساکھ کو مضبوط کیا ہے۔ پاکستان نے مختلف ممالک کے درمیان پیغام رسانی اور کشیدگی کم کرنے میں اہم کردار ادا کیا، جسے عالمی سطح پر سراہا جا رہا ہے۔ ماہرین کے مطابق اس سفارتی کامیابی کے باعث نہ صرف پاکستان کی عالمی حیثیت میں بہتری آئی ہے بلکہ مستقبل میں مزید مثبت پیش رفت کی راہ بھی ہموار ہو سکتی ہے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری نے عالمی یومِ معلومات تک رسائی کے…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم فیول سبسڈی سکیم پنجاب بھر میں کامیابی سے جاری ہے، صوبے…
پاکستان نیوز پوائنٹ آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان کی طرف سے ساورن ویلتھ فنڈ اور گردشی قرض میں کمی…
پاکستان نیوز پوائنٹ ٹانک میں دہشت گردوں نے پولیس کی موبائل وین پر حملہ کر…
پاکستان نیوز پوائنٹ چین میں ایک ڈاکٹر نے اپنی بہترین ملازمت چھوڑ کر فوڈ ڈیلیوری…