پاکستان نیوز پوائنٹ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز نیا سنگ میل عبور ہوگیا۔کاروبار میں تاریخی تیزی کے باعث 100 انڈیکس 1 لاکھ 35 ہزار کی حد پار کرگیا۔بازار حصص میں سرمایہ کاروں کے اعتماد میں نمایاں بہتری سے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں ایک ہزار 207 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا ۔جس کے بعد انڈیکس 1 لاکھ 35 ہزار 507 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس 1 لاکھ 35 ہزار 521 کی بلند ترین سطح پر بھی پہنچا۔گزشتہ ہفتے کے آخری کاروباری دن کے اختتام پر 100 انڈیکس بڑے اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 34 ہزار 299 پوائنٹس کی حد پر بند ہوا تھا۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ایوانِ…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کی سکیورٹی سے متعلق اہم اجلاس طلب…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان نے امریکا اور ایران کے درمیان 7 نکات پر مذاکرات جاری…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ سندھ سیدمرادعلی شاہ نے کہاہے کہ پیپلز پارٹی کہیں بھی گورنر…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کا معاملہ جلد…
پاکستان نیوز پوائنٹ یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس سے ڈیزل خریدنے…