پاکستان نیوز پوائنٹ
پاکستانی حکومت نے افغانستان میں کی جانے والی کارروائیوں کو ‘آپریشن غضب للحق’ کا نام دیا ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ اس کی فوج کی کارروائیوں میں اب تک افغان طالبان حکومت کے 133 اہلکار ہلاک اور 200 زخمی ہو چکے ہیں۔ ایکس پر اپنے بیان میں وزیرِ اطلاعات عطا اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ پاکستان نے افغانستان میں کابل، پکتیکا اور قندھار میں افغان طالبان کے دفاعی اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ پاکستان کی کارروائیوں میں افغان طالبان کے دو کور ہیڈکوارٹر، دو اسلحے کے ڈپو، ایک لاجسٹک گودام، تین بٹالین ہیڈکوارٹر، دو سیکٹر ہیڈکوارٹر اور 80 سے زیادہ ٹینکس تباہ کیے ہیں۔ وزیرِ اطلاعات عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی جوابی کارروائیاں ابھی جاری ہیں
پاکستان نیوز پوائنٹ صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے ملائیشیا کے وزیرِ داخلہ سیف الدین…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملائیشیا کے وزرائے داخلہ سیف الدین…
پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار آئندہ ہفتے کے اختتام پر…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ نے پاکستان تحریک انصاف کو عدالتی احکامات کی توہین…
پاکستان نیوز پوائنٹ ملک میں آج فی تولہ سونا 5 ہزار 700 روپے مہنگا ہوگیا…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی تعاون کے بعد خطے…