اردو نیوز اپڈیٹس

پاکستان فٹبال کھیلنے والا ایک عظیم ملک ہے جیانی انفانٹینو

پاکستان نیوز پوائنٹ
فیفا کے صدر جیانی انفانٹینو کا کہنا ہے کہ پاکستان فٹبال کھیلنے والا ایک عظیم ملک ہے۔ڈیووس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فیفا کی کوشش ہے کہ باصلاحیت کھلاڑیوں کو موقع دے کر پاکستان کو ایشیا کی ٹاپ فٹبال ٹیم بنایا جائے۔واضح رہے کہ فیفا کے صدر جیانی انفانٹینو نے جلد پاکستان کے دورے کا اعلان بھی کیا ہے۔صدر فیفا جیانی انفانٹینو نے ڈیووس میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ وہ بہت جلد پاکستان کا دورہ کریں گے۔انہوں نے کہا کہ یہ دورہ وزیراعظم سے وعدے اور پاکستان فٹبال فیڈریشن کی نئی قیادت پر اعتماد کی بنیاد پر ہوا۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

وزیر داخلہ منتخب نمائندے ہوتے تو جانتے کہ ارکان اسمبلی کو حاصل پارلیمانی استحقاق نئی ایجاد نہیں اسپیکر کے پی اسمبلی

پاکستان نیوز پوائنٹ اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی…

1 minute ago

پاک بحریہ کی پہلی کامیاب لائیو ویپن فائرنگ طویل فاصلے تک مار کرنے والا شپ کروز میزائل فائر کیا

پاکستان نیوز پوائنٹ پاک بحریہ کی آبدوز ہنگور نے شمالی بحیرہ عرب میں پہلی لائیو…

5 minutes ago

ایران ایک معاہدہ چاہتا ہے اور مجھے بھی ڈیل کرنا پسند ہےامریکی صدر

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے پیش کی جانے…

7 minutes ago

آبنائے ہرمز میں امریکی مداخلت پر ایران سخت جواب دے گا سینئر فوجی ترجمان

پاکستان نیوز پوائنٹ ایرانی مسلح افواج کے سینئر ترجمان ابوالفضل شکارچی نے کہا ہے کہ…

12 minutes ago

جنوبی افریقا میں فائرنگ کے دو واقعات 27 افراد ہلاک 26 زخمی

پاکستان نیوز پوائنٹ جنوبی افریقا کے دو بڑے شہروں میں فائرنگ کے واقعات میں 27…

14 minutes ago

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشنز 96 گھنٹوں میں 71 دہشت گرد ہلاک

پاکستان نیوز پوائنٹ سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فتنۃ الخوارج اور فتنۃ…

16 minutes ago