پاکستان نیوز پوائنٹ
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 1100 روپے کم ہوکر 4لاکھ91ہزار 362 روپے ہوگئی ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا 943 روپے کم ہوکر 4لاکھ21ہزار263 روپے ہوگیا۔ اس کے علاوہ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 11 ڈالر کم ہوکر 4690 ڈالر فی اونس ہے
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان نے حالیہ برسوں…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کراچی میں آئی آئی چندریگر روڈ…
پاکستان نیوز پوائنٹ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرِ صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے…
پاکستان نیوز پوائنٹ نجی ٹی وی چینل ’’ ایکسپریس نیوز‘‘ کے مطابق پنجاب اسمبلی کی…
پاکستان نیوز پوائنٹ خیبرپختونخوا کے علاقے میرعلی میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی کرتے…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کی صورتحال بہت…