پاکستان نیوز پوائنٹ
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 15ہزار 500 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 76 ہزار 862 روپے ہو گئی ہے۔ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 13ہزار 289 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 8 ہزار 832 روپے ہو گئی ہے۔دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 155 ڈالرز کم ہو کر 4545 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری نے عالمی یومِ معلومات تک رسائی کے…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم فیول سبسڈی سکیم پنجاب بھر میں کامیابی سے جاری ہے، صوبے…
پاکستان نیوز پوائنٹ آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان کی طرف سے ساورن ویلتھ فنڈ اور گردشی قرض میں کمی…
پاکستان نیوز پوائنٹ ٹانک میں دہشت گردوں نے پولیس کی موبائل وین پر حملہ کر…
پاکستان نیوز پوائنٹ چین میں ایک ڈاکٹر نے اپنی بہترین ملازمت چھوڑ کر فوڈ ڈیلیوری…