پاکستان نیوز پوائنٹ
پنجاب بھر میں یکم جون تک کاروباری اوقات کی رات 8 بجےتک پابندی ختم کردی گئی۔پنجاب حکومت نے یکم جون تک کاروباری اوقات میں نرمی کردی، کاروباری اوقات کی رات 8 بجے تک پابندی ختم کردی گئی، فیصلےکا اطلاق صوبے بھر کی مارکیٹوں، شاپنگ مالز، ہوٹلز، کھانے پینے کی دکانوں اور ریسٹورنٹس پر ہوگا۔ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ علی اعجاز نے بتایاکہ آج سے مارکیٹوں کی 8 بجے تک بندش کی پابندی نہیں ہوگی، تاجروں کو ریلف فراہم کرناحکومت کی ترجیح ہے، مارکیٹوں کے اوقات کار میں نرمی سے شہریوں کے لیے خریداری میں آسانی ہوگی۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری نے عالمی یومِ معلومات تک رسائی کے…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم فیول سبسڈی سکیم پنجاب بھر میں کامیابی سے جاری ہے، صوبے…
پاکستان نیوز پوائنٹ آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان کی طرف سے ساورن ویلتھ فنڈ اور گردشی قرض میں کمی…
پاکستان نیوز پوائنٹ ٹانک میں دہشت گردوں نے پولیس کی موبائل وین پر حملہ کر…
پاکستان نیوز پوائنٹ چین میں ایک ڈاکٹر نے اپنی بہترین ملازمت چھوڑ کر فوڈ ڈیلیوری…