پاکستان نیوز پوائنٹ
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 200 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 86 ہزار 300 روپے پر آگئی ہے
10 گرام سونے کی قیمت میں 172 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ملک بھر میں دس گرام سونے کی قیمت 3 لاکھ 31 ہزار 189 روپے ہوگئی ہے۔ دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 2 ڈالر کم ہو کر 3 ہزار 643 ڈالرز فی اونس ہے
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے میجر حسنین شہزاداورکیپٹن عبدالصمد کی شہادت پر دکھ…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق…
پاکستان نیوز پوائنٹ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے میں دہشت…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے گورنر راج اور ایمرجنسی اصولی…
پاکستان نیوز پوائنٹ ڈپٹی کمشنر نے پشاور میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے کسی بھی…
پاکستان نیوز پوائنٹ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا…