اردو نیوز اپڈیٹس

پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ فروری میں ریکارڈ سرپلس رہا سٹیٹ بینک

پاکستان نیوز پوائنٹ
پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ گزشتہ ماہ فروری میں ریکارڈ سرپلس رہا۔سٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق فروری 26 میں کرنٹ اکاؤنٹ 42 کروڑ 70 لاکھ ڈالر سرپلس ریکارڈ کیا گیا، جنوری 26 میں کرنٹ اکاؤنٹ 6.80 کروڑ ڈالر سرپلس رہا۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ فروری 26 میں برآمدات 2 ارب 48 کروڑ ڈالر رہیں اور درآمدی بل 5.15 ارب ڈالر رہا جب کہ ترسیلات زر 3 ارب 28 کروڑ 80 لاکھ ڈالر آئیں۔سٹیٹ بینک کا مزید کہنا تھا کہ رواں مالی سال کے 8 ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ میں 70 کروڑ ڈالر خسارہ رہا، گزشتہ مالی سال 8 ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ 47.90 کروڑ ڈالر سرپلس رہا تھا، رواں سال فروری میں کرنٹ اکاونٹ 42 کروڑ 70 لاکھ ڈالر سرپلس ریکارڈ کیا گیا۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

صدر وزیراعظم گورنر خیبر پختونخوا بلاول اور دیگر رہنماؤں کا پشاور سکول حادثے میں اموات پر اظہار افسوس

پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف زرداری ، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر سیاسی رہنماؤں…

16 hours ago

احتجاج کے کوئی آثار نہیں جنہوں نے کے پی میں لوٹ مار مچائی ہوئی تھی وہ غائب ہوگئے خواجہ آصف

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جنہوں نے کے پی…

16 hours ago

ایوان کا اختیار ہےکہ پختونخوا میں نافذ ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق کرے وزیر قانون

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیرتارڑ نے کہا ہےکہ ایوان کا اختیار ہےکہ…

16 hours ago

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن فتنہ الہندوستان کے 5 دہشت گرد ہلاک

پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان کے ضلع واشک میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن…

16 hours ago

نجی اسکول کی چھت گرنے سے 21 بچے اور ایک ٹیچر جاں بحق

پاکستان نیوز پوائنٹ پشاور میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے 21 بچے اور ایک…

16 hours ago