اردو نیوز اپڈیٹس

پاکستان کی طویل مدتی مالیاتی کریڈٹ ریٹنگ مائنس B سے بڑھا کر B ہوگئی

پاکستان نیوز پوائنٹ
معاشی میدان سے اچھی خبر آگئی ۔ اسٹینڈرڈ اینڈ پورز نے پاکستان کی طویل مدتی مالیاتی آ کریڈٹ ریٹنگ کو ” مائنس B” سے بڑھا کر “B” کر دیا ۔ پاکستان 31 اکتوبر 2016 سے 3 فروری 2019 تک “B” کی درجہ بندی میں شامل رہا تھا۔ اپ گریڈیشن کے ساتھ پاکستان تقریباً8 سال بعد دوبارہ “B” کیٹیگری میں آ گیا ہے۔ کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری ملک کی کریڈٹ ریٹنگ کے حوالے سے اہم پیش رفت ہے۔ پاکستان کی کریڈٹ اپ گریڈیشن ادارہ جاتی صلاحیت میں بہتری، آئی ایم ایف کے تعاون سے جاری اصلاحات پر مسلسل مؤثر عملدرآمد کی بدولت ممکن ہوئی۔پاکستان کی ریٹںگ میں بہتری مالیاتی کارکردگی میں نمایاں بہتری، اور زرمبادلہ کے ذخائر میں خاطر خواہ اضافے کے باعث کی گئی ہے۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

صدر آصف علی زرداری کا نیپال کے صدر رام چندر پاوڈل کے نام خط قومی دن اور یوم دستورپر مبارکباد

پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری نے نیپال کی حکومت اور عوام کو…

6 hours ago

دہشتگردوں سے بات چیت نہیں ہوگی ریاست کی پالیسی واضح ہے ترجمان پاک فوج

پاکستان نیوز پوائنٹ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے…

6 hours ago

پاکستان خودمختار ریاست کسی بیرونی طاقت کو آزادی چیلنج کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی ملک محمد احمد خان

پاکستان نیوز پوائنٹ اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ پاکستان…

6 hours ago

سرکاری دوروں پر ذاتی طیارے کا استعمال اخراجات کی اپنی جیب سے ادائیگی وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے کفایت شعاری کی مثال قائم کر دی

پاکستان نیوز پوائنٹ کفایت شعاری مہم ،وفاقی وزیر برائے مواصلات، سرمایہ کاری اور نجکاری عبدالعلیم…

6 hours ago

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں 11 دہشت گرد ہلاک

پاکستان نیوز پوائنٹ سیکیورٹی فورسز کی جانب سے آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت بلوچستان میں…

6 hours ago

حوثی گروپ کے سعودی عرب پر ممکنہ حملوں کا خطرہ ریاض میں الرٹ جاری

پاکستان نیوز پوائنٹ حوثی گروپ کے سعودی عرب پر ممکنہ حملوں کا خطرہ،سعودی عرب کے…

6 hours ago