پاکستان نیوز پوائنٹ
پاکستان کے لیے کل 1.2 ارب ڈالر کل منظور ہونے کا امکان ہے، آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس کل ہوگا۔آئی ایم ایف نے ایگزیکٹو بورڈ میٹنگ کا 8 سے 14 دسمبرتک کا شیڈول جاری ہے، پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس اسٹاف لیول معاہدہ کا جائزہ لے گا۔آئی ایم ایف کے مطابق پاکستان کے لیے ایگزیکٹو بورڈ 1.2 ارب ڈالر کی منظوری دے سکتا ہے، موجودہ قرض پروگرام کی 1 ارب ڈالر کی قسط جاری کر سکتا ہے۔آئی ایم ایف کے مطابق موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق پاکستان کا آر ایس ایف فنڈ کی 20 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط جاری کر سکتا ہے، پاکستان کو ای ایف ایف موجودہ قرض پروگرام کی تیسری قسط ملےگی۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب پر حوثی ملیشیا کے حملوں کی…
پاکستان نیوز پوائنٹ افواجِ پاکستان کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے…
پاکستان نیوز پوائنٹ ترجمان دفتر خارجہ سجاد حیدر خان نے کہا ہے کہ سعودی عرب…
پاکستان نیوز پوائنٹ گورنر خیبرپختونخوا نے وزیراعلیٰ کو مستعفی ہونے کا مشورہ دے دیا. لانگ…
پاکستان نیوز پوائنٹ خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس معلومات…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ٹرمپ نے جمعرات کو اعلان کیا ہے کہ امریکا 3…