پاکستان نیوز پوائنٹ
پنجاب اسمبلی میں جوڈیشل کمیٹی کے قیام کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔درخواست ثنا ء افضل ملک نے اپنے وکیل ندیم سرور ایڈووکیٹ کی وساطت سے درخواست دائر کی جس میں سیکرٹری پنجاب اسمبلی اور سپیکر پنجاب اسمبلی سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا۔دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ پنجاب اسمبلی کی جوڈیشل کمیٹی عدلیہ کے اختیارات استعمال کر رہی ہے۔درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالت جوڈیشل کمیٹی کے قیام کو کالعدم قرار دے
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری نے جمہوریہ آرمینیا کے 35ویں یوم آزادی…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ نئے سکولوں کو صرف…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیردفاع خواجہ آصف نے جنید اکبر کے بیان پر ردعمل میں کہا…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کبھی…
پاکستان نیوز پوائنٹ سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں اور افغانستان سے ملحقہ…
پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں، فتنہ الہندوستان کے مزید…