پاکستان نیوز پوائنٹ
پیرو نے غیر قانونی تارکین وطن کا داخلہ روکنے کیلئے سرحدی ایمر جنسی نافذ کر دی۔پیرو کے حکام کا کہنا ہے چلی میں اگلے ماہ کریک ڈاؤن شروع ہوا تو تارکینِ وطن سرحد عبور کریں گے، چلی سے وینزویلا کے 100 تارکین وطن نے سرحد عبور کرنے کی کوشش کی ہے۔خیال رہے کہ چلی میں دائیں بازو کے سرکردہ صدارتی امیدوار 14 دسمبر کو اپنے حریف بائیں بازو کی امیدوار کے مقابل ہوں گے، اور وہ یہ وعدہ کر چکے ہیں کہ اگر وہ جیت گئے تو غیر دستاویزی مہاجرین کو حراست میں لے کر ملک سے نکال دیں گے۔ان انتخابی وعدوں کے بعد پیرو میں داخل ہونے والے غیر ملکیوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے، جن میں زیادہ تر وینزویلا سے تعلق رکھنے والے وہ لوگ شامل ہیں جن کو اپنے ملک میں معاشی مشکلات کا سامنا ہے اور وہ طویل عرصے سے چلی میں بہتر مواقع کی تلاش میں رہے ہیں۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا…
پاکستان نیوز پوائنٹ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مصنوعی ذہانت اور عالمی سلامتی پر…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان نے حق…
پاکستان نیوز پوائنٹ ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) عائشہ منظور…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاک فوج نے افغانستان میں 10 مقامات پر جوابی کارروائی کرتے ہوئے…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کے ملازمین کا حساس ڈیٹا مبینہ…