اردو نیوز اپڈیٹس

چھ ماہ تک روزانہ 500 راکٹ داغ سکتے ہیں حزب اللہ کی طاقت نے اسرائیلی فوج کو حیران کردیا

پاکستان نیوز پوائنٹ
اسرائیلی فوج کے ایک کمانڈر نے اعتراف کیا ہے کہ حزب اللہ کی عسکری طاقت توقع سے کہیں زیادہ ہے. تنظیم کے پاس ہزاروں راکٹس اور مسلسل حملوں کی صلاحیت موجود ہے۔اسرئیلی فوجی کمانڈ کے سربراہ رفی میلیوماسگبر نے کہا ہے کہ حزب اللہ کی طاقت نے انہیں حیران کر دیا ہے اور اس حوالے سے پہلے جو اندازے لگائے گئے تھے وہ حقیقت سے مختلف نکلے۔اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حزب اللہ فعال ہے. ان کے پاس تقریبا 10 ہزار راکٹ اور متعدد لانچرز موجود ہیں۔اسرائیلی فوج کے کمانڈر کا کہنا تھا کہ حزب اللہ 6 ماہ تک روزانہ 500 راکٹ داغ سکتی ہے۔حزب اللہ کے بارے میں سوچا کچھ تھا اور حقیقت کچھ اور ہے۔رفی میلیوماسگب نے شمالی اسرائیلی میں ہونے والے نقصانات پر رہائشیوں سے معذرت کر لی۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

وزیر اعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ زرمبادلہ ذخائر کی بچت کیلئے ماحول دوست گاڑیوں کے استعمال کو فروغ دینا ہوگا

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ زرمبادلہ ذخائر کی بچت کیلئے…

5 hours ago

بلوچستان حکومت نے صوبے بھر میں ایرانی پیٹرول کی قیمت 280 روپے فی لیٹر مقرر کرنے کا اعلان

پاکستان نیوز پوائنٹ ایرانی پیٹرول کی قیمت 280 روپے فی لیٹر مقرر کرنے کا اعلان…

5 hours ago

ڈیجیٹل سسٹم کے ذریعے سستا پیٹرول کن شہریوں کو ملے گا؟ شزا فاطمہ نے شرائط بتادیں

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ خواجہ کا کہنا ہے کہ…

5 hours ago

وزیراعلیٰ مریم نواز نے مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کی تجویز مسترد کردی

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے مارکیٹس رات 8 بجے بند کرنے کی…

5 hours ago

ٹرمپ کی نئی دھمکی معاہدہ نہ ہوا تو ایران کو تباہ کر دیں گے

پاکستان نیوز پوائنٹ ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کو سخت دھمکی دیتے ہوئے…

5 hours ago

دھمکی دینے والے یاد رکھیں اسکا درد پورے خطے میں محسوس کیا جائے گا ایران

پاکستان نیوز پوائنٹ ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا الٹی میٹم مسترد کردیا۔ترجمان ایرانی…

5 hours ago