پاکستان نیوز پوائنٹ
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ ڈاکٹر نگہت شاہ کی تعیناتی خالصتاً کنٹریکٹ کی بنیاد پر کی گئی ہے، جو مروجہ پالیسی فریم ورک کے تحت کی گئی۔ ایک بیان میں وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر نگہت شاہ کی تعیناتی پی ایم ڈی سی کی قابل اطلاق گائیڈ لائنز کے مطابق کی گئی۔ انکا مزید کہنا تھا کہ میڈیکل ٹیچنگ اداروں میں تجربہ کار پروفیسرز کی خدمات کیلئے پی ایم ڈی سی گائیڈ لائنز موجود ہیں۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ یہ تعیناتی تجربہ کار پروفیسرز کی میڈیکل تدریسی اداروں میں شمولیت کیلئے مقررہ ضوابط، کنٹریکٹ پر تعیناتی پالیسی اور پی ایم ڈی سی کے ضوابط کے عین مطابق ہے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب پر حوثی ملیشیا کے حملوں کی…
پاکستان نیوز پوائنٹ افواجِ پاکستان کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے…
پاکستان نیوز پوائنٹ ترجمان دفتر خارجہ سجاد حیدر خان نے کہا ہے کہ سعودی عرب…
پاکستان نیوز پوائنٹ گورنر خیبرپختونخوا نے وزیراعلیٰ کو مستعفی ہونے کا مشورہ دے دیا. لانگ…
پاکستان نیوز پوائنٹ خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس معلومات…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ٹرمپ نے جمعرات کو اعلان کیا ہے کہ امریکا 3…