اردو نیوز اپڈیٹس

کراچی حیدرآباد روڈکسی بھی طرح موٹر وےکہلانےکےلائق نہیں وزیر مواصلات عبدالعلیم خان

پاکستان نیوز پوائنٹ
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نےکہا ہےکہ کراچی حیدرآباد روڈ کسی بھی طرح موٹر وے کہلانےکےلائق نہیں ہے’’جیو نیوز ‘‘ کے مطابق کراچی میں گورنر ہاؤس میں ٹرانسپورٹرز سے مذاکرات کے بعد پریس کانفرنس میں وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا کہنا تھا کہ کراچی حیدرآباد روڈ کسی بھی طرح موٹر وے کہلانے کےلائق نہیں ہے۔سکھر سےحیدرآباد اورکراچی تک نئی موٹروےکا کام اسی سال شروع ہوگا، ہم کسی ایسی چیز میں نہیں پڑنا چاہتے جس سےتنازع شروع ہو۔وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ٹرانسپورٹرز کے جو مسائل حل طلب تھے وہ حل کیے،کچھ مطالبات کے لیے رسمی کارروائیاں ہیں وہ پوری کریں گے، اس کے لیے مختلف کمیٹیاں تشکیل دیدی ہیں۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

صدر مملکت کا شمالی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کیخلاف کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری نے شمالی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے…

1 day ago

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ڈیجیٹل نیشن پاکستان پروگرام پر عملدرآمد تیز کرنے کی ہدایت

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیرِاعظم شہباز شریف نے وزارتوں کو متعلقہ اعداد و شمار قومی ڈیجیٹل…

1 day ago

خیبرپختونخوا کو حکومت کی نااہلی کا خمیازہ بھگتنا پڑ رہا ہے بلال اظہر کیانی

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا…

1 day ago

افغانستان میں اس وقت 25 دہشت گرد تنظیمیں کام کر رہی ہیں محسن نقوی

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت طلال چودھری سے اقوام…

1 day ago

7 اکتوبر کے حملہ آوروں کو بڑی قیمت چکانا پڑ رہی ہے ٹرمپ

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ 7 اکتوبر کے حملہ آوروں…

1 day ago

امریکی فوج کو ایران پر ممکنہ حملوں کے لیے تیار رہنے کا حکم

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی فوج کو ایران پر ممکنہ حملوں کے لیے تیار رہنے کا…

1 day ago