اردو نیوز اپڈیٹس

کفایت شعاری اقدامات یومِ پاکستان پریڈ اور تقریبات منعقد نہیں کی جائیں گی

پاکستان نیوز پوائنٹ
23 مارچ کو یومِ پاکستان کی پریڈ اور اس سے منسلک تمام تقریبات منعقد نہیں کی جائیں گی۔ کفایت شعاری اقدامات پر عملدرآمد کے حوالے سے وزیراعظم آفس کے مطابق 23 مارچ یوم پاکستان وقار اور احترام کے ساتھ سادہ پرچم کشائی کی تقریبات کیساتھ منایا جائے گا۔وزیراعظم آفس کے اعلامیہ کے مطابق یومِ پاکستان کے نظریات سے وابستگی کیساتھ وسیع تر کفایت شعاری پالیسی کو بھی برقرار رکھا جائے۔ تمام وزارتوں، ڈویژنز اور محکموں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ یوم پاکستان سادگی اور پروقار طریقے سے منائیں۔ وزیراعظم آفس کے مطابق محدود تقریبات کے باوجود اس دن کی اہمیت اور اس کا حقیقی پیغام اجاگر کیا جائے۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

صدر وزیراعظم گورنر خیبر پختونخوا بلاول اور دیگر رہنماؤں کا پشاور سکول حادثے میں اموات پر اظہار افسوس

پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف زرداری ، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر سیاسی رہنماؤں…

15 hours ago

احتجاج کے کوئی آثار نہیں جنہوں نے کے پی میں لوٹ مار مچائی ہوئی تھی وہ غائب ہوگئے خواجہ آصف

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جنہوں نے کے پی…

15 hours ago

ایوان کا اختیار ہےکہ پختونخوا میں نافذ ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق کرے وزیر قانون

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیرتارڑ نے کہا ہےکہ ایوان کا اختیار ہےکہ…

15 hours ago

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن فتنہ الہندوستان کے 5 دہشت گرد ہلاک

پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان کے ضلع واشک میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن…

15 hours ago

نجی اسکول کی چھت گرنے سے 21 بچے اور ایک ٹیچر جاں بحق

پاکستان نیوز پوائنٹ پشاور میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے 21 بچے اور ایک…

15 hours ago