پاکستان نیوز پوائنٹ
برطانیہ کے وزیراعظم کیئر سٹارمر نے دو ٹوک کہا ہے کہ وہ گرین لینڈ کے معاملے میں امریکی دباؤ کے سامنے نہیں جھکیں گے۔ پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر نے واضح کہا کہ برطانیہ اپنے اصولوں اور اقدار پر کسی صورت سمجھوتہ نہیں کرے گا، ٹیرف کی دھمکیوں کے باوجود برطانیہ گرین لینڈ کے مستقبل پر اپنے مؤقف پر قائم ہے۔ اپوزیشن لیڈر کیمی بیڈینوک نے بھی وزیراعظم کیئر سٹارمر کے مؤقف کی حمایت کی اور کہا کہ برطانیہ اپنی ملکیت والے علاقے کیلئے 35 ارب پاؤنڈ ادا کر رہا ہے۔ مزید برآں کیمی بیڈینوک نے مشورہ دیا کہ یہ ڈیل ختم کرکے رقم برطانوی افواج کی مضبوطی کیلئے مختص کی جائے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اعظم شہباز شریف کے جنرل اسمبلی میں خطاب کے دوران سامعین…
پاکستان نیوز پوائنٹ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن…
پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے افغانستان سے…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے بھارت کو…
پاکستان نیوز پوائنٹ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ترکیے ، پاکستان اور سعودی عرب…
پاکستان نیوز پوائنٹ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران اقوامِ متحدہ کے…