پاکستان نیوز پوائنٹ
وفاقی وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ کو یوتھ پالیسی کی تیاری اور شاندار خدمات پر وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے تعریفی سند دی گئی۔
ملک کی پہلی ‘نیشنل یوتھ ایمپلائمنٹ پالیسی’ کی منظوری میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ کا کلیدی اور مرکزی کردار قرار دیا گیا۔ سابقہ دور میں شزا فاطمہ کی جانب سے شروع کیے گئے یوتھ پالیسی کو عملی جامہ پہنایا گیا ۔وزیراعظم شہباز شریف نے قومی یوتھ پالیسی کو ملکی تاریخ کا اہم پیش رفت اور نوجوانوں کے مستقبل کا واضح روڈ میپ قرار دیدیا۔وفاقی وزیر شزا فاطمہ کی انتھک محنت کا اعتراف قومی سطح پر نوجوانوں کی روزگار پالیسی بالآخر نافذ العمل ہو گئی۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب پر حوثی ملیشیا کے حملوں کی…
پاکستان نیوز پوائنٹ افواجِ پاکستان کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے…
پاکستان نیوز پوائنٹ ترجمان دفتر خارجہ سجاد حیدر خان نے کہا ہے کہ سعودی عرب…
پاکستان نیوز پوائنٹ گورنر خیبرپختونخوا نے وزیراعلیٰ کو مستعفی ہونے کا مشورہ دے دیا. لانگ…
پاکستان نیوز پوائنٹ خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس معلومات…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ٹرمپ نے جمعرات کو اعلان کیا ہے کہ امریکا 3…