اردو نیوز اپڈیٹس

یو این سیکرٹری جنرل کا امریکا اور اسرائیل سے ایران جنگ ختم کرنے کا مطالبہ

پاکستان نیوز پوائنٹ
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوتیرس نے امریکا اور اسرائیل سے ایران جنگ ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔انٹونیو گوتیرس نے کہا اب وقت آگیا ہے کہ یہ جنگ روکی جائے۔سیکرٹری جنرل نے ایران سے بھی پڑوسی ممالک پر حملے روکنے اور آبنائے ہرمز کی بندش فوری ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔دوسری جانب یورپی یونین نے ایران جنگ کے خاتمے کے لیے سفارتی کوششوں کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ایران جنگ سے فوری طور پر یورپ کی جانب نقل مکانی میں اضافہ نہیں ہوا، یورپ اپنی سکیورٹی کے لیے سفارتی ، قانونی اور مالی وسائل استعمال کرے گا۔اس کے علاوہ یورپی یونین نے ممکنہ نقل مکانی کے خدشات پر تیاری مکمل رکھنے پر زور بھی دیا۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

صدر وزیراعظم گورنر خیبر پختونخوا بلاول اور دیگر رہنماؤں کا پشاور سکول حادثے میں اموات پر اظہار افسوس

پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف زرداری ، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر سیاسی رہنماؤں…

11 hours ago

احتجاج کے کوئی آثار نہیں جنہوں نے کے پی میں لوٹ مار مچائی ہوئی تھی وہ غائب ہوگئے خواجہ آصف

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جنہوں نے کے پی…

11 hours ago

ایوان کا اختیار ہےکہ پختونخوا میں نافذ ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق کرے وزیر قانون

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیرتارڑ نے کہا ہےکہ ایوان کا اختیار ہےکہ…

11 hours ago

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن فتنہ الہندوستان کے 5 دہشت گرد ہلاک

پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان کے ضلع واشک میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن…

11 hours ago

نجی اسکول کی چھت گرنے سے 21 بچے اور ایک ٹیچر جاں بحق

پاکستان نیوز پوائنٹ پشاور میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے 21 بچے اور ایک…

11 hours ago