اردو نیوز اپڈیٹس

آپریشن بنیان مرصوص من کوٹ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی آرٹلری پوزیشن تباہ

پاکستان نیوز پوائنٹ
پاک افواج کی جانب سے جاری ” آپریشن بنیان مرصوص ( آہنی دیوار)” میں ایک اور بڑی کامیابی حاصل کر لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق من کوٹ سیکٹر، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی آرٹلری گن پوزیشن کو نشانہ بنا کر مکمل طور پر تباہ کر دیا گیا ہے۔ پاکستانی عوام اور سوشل میڈیا پر افواج پاکستان کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا جا رہا ہے۔”پاکستان زندہ باد ..!” یاد رہے کہ پاکستان نے بھارتی جارحیت کے جواب میں آج علی الصبح بھرپور جوابی کارروائی کا آغاز کیا گیا جسے آپریشن بنیان المرصوص ( آہنی دیوار) کا نام دیا گیا ہے

Faisal Bukhari

Recent Posts

وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ کے دورے پر روانہ

پاکستان نیوز پوائنٹ ذرائع کے مطابق شہباز شریف برطانیہ کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں…

2 hours ago

امریکی کمپنی کا پاکستان کے ساتھ ڈرونز خریداری کے معاہدے اور ابتدائی آرڈر موصول ہونے کا دعویٰ

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی ڈرون ساز کمپنی ’پاور یو ایس‘ کے شریک بانی بریٹ ویلیکووچ…

2 hours ago

حرمین شریفین کی حرمت سعودی عرب کی سالمیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا دفتر خارجہ

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان نے مقدس شہر مکہ مکرمہ کی سمت کیے گئے حملے اور…

2 hours ago

مقدس مقامات کی حفاظت ہمارا فرض ہے وہ صورتحال آگئی ہے جہاں مکہ معاہدہ نافذ ہونا ہے خواجہ آصف

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہےکہ مکہ معاہدہ نہ بھی ہو…

2 hours ago

آپریشن ردالفتنہ 3 بلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں 3 دہشتگرد جہنم واصل

پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت سکیورٹی فورسز…

2 hours ago

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا 3 ہزار 800 روپے سستا ہوگیا

پاکستان نیوز پوائنٹ ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا 3 ہزار 800 روپے سستا…

2 hours ago