پاکستان نیوز پوائنٹ
اسرائیلی طیاروں نے لبنان کی یونیورسٹی پر فضائی حملہ کیا۔ اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یونیورسٹی کے شعبہ سائنسز کے صحن کو نشانہ بنایا گیا۔ اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ حملے میں پروفیسر اور سائنسدان ڈاکٹر حسین بیزی اور ڈاکٹر مرتضیٰ سرور شہید ہوگئے۔ لبنان کے صدر نے لبنانی یونیورسٹی پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف زرداری ، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر سیاسی رہنماؤں…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جنہوں نے کے پی…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے سہیل آفریدی نے کے پی…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیرتارڑ نے کہا ہےکہ ایوان کا اختیار ہےکہ…
پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان کے ضلع واشک میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن…
پاکستان نیوز پوائنٹ پشاور میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے 21 بچے اور ایک…