پاکستان نیوز پوائنٹ
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ اسلام آباد معاہدہ ہونے والا تھا لیکن امریکا کا سخت رویہ رکاوٹ بن گیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں عباس عراقچی نے کہا کہ امریکا سے47 سالوں کے بعد اعلیٰ ترین سطح پر گہری بات چیت ہوئی، ایران نے جنگ کے خاتمے کیلئے نیک نیتی سے مذاکرات میں شرکت کی، اور نیک نیتی سے امریکا کے ساتھ بات چیت کی۔ایرانی وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ ہم اسلام آباد معاہدے سے چند انچ کے فاصلے پر تھے، امریکا نے زیادہ سے زیادہ حاصل کرنے کی کوشش کی، اہداف بدلے، نیک نیتی کا جواب نیک نیتی اور دشمنی کا جواب دشمنی ہوتی ہے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری نے عالمی یومِ معلومات تک رسائی کے…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم فیول سبسڈی سکیم پنجاب بھر میں کامیابی سے جاری ہے، صوبے…
پاکستان نیوز پوائنٹ آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان کی طرف سے ساورن ویلتھ فنڈ اور گردشی قرض میں کمی…
پاکستان نیوز پوائنٹ ٹانک میں دہشت گردوں نے پولیس کی موبائل وین پر حملہ کر…
پاکستان نیوز پوائنٹ چین میں ایک ڈاکٹر نے اپنی بہترین ملازمت چھوڑ کر فوڈ ڈیلیوری…