اردو نیوز اپڈیٹس

اسٹیٹ بینک نے کرپٹو کرنسی اکاؤنٹس کھولنے کی اجازت دے دی

پاکستان نیوز پوائنٹ
اسٹیٹ بینک نے پاکستانی بینکوں میں کرپٹو کرنسی اکاؤنٹس کھولنے کی اجازت دے دی۔کرپٹو اکاؤنٹس کھولنے سے متعلق اسٹیٹ بینک نے سرکولر جاری کردیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق اپریل 2018 میں جاری کیا گیا وہ نوٹیفکیشن جس کے تحت کرپٹو اکاؤنٹس کھولنے پر پابندی عائد تھی، اب واپس لے لیا گیا ہے۔حکام کے مطابق نئے اقدام کا مقصد مالیاتی نظام کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا اور ڈیجیٹل معیشت کو فروغ دینا ہے۔مزید کہا گیا کہ ورچوئل ایسٹس ایکٹ 2026 کے تحت پاکستان میں ایک ریگولیٹری اتھارٹی بھی قائم کر دی گئی ہے، جو کرپٹو کرنسی اور دیگر ورچوئل اثاثوں کی نگرانی کرے گی۔ماہرین کے مطابق اس فیصلے سے پاکستان میں ڈیجیٹل فنانس کے شعبے میں نئی سرمایہ کاری اور جدت کے امکانات روشن ہو گئے ہیں۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

ٹرمپ کی بھارتی جارحیت پر پاکستان کے مؤقف کی حمایت شہباز شریف کا بیان سوشل میڈیا پر شیئرکردیا

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کی بلا اشتعال جارحیت پر پاکستان…

12 hours ago

وزیراعظم کاپاکستان بحریہ کو آبدوز ہنگور کےپہلےکامیاب براہ راست ہتھیاروں کےتجربے پرخراج تحسین

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان بحریہ اور اس کی قیادت کو…

12 hours ago

پاکستان نے نورستان سے متعلق افغان طالبان حکومت کے الزامات مسترد کر دیے

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان نے نورستان میں ہونے والی جھڑپوں سے متعلق افغان طالبان حکومت…

12 hours ago

وزیر داخلہ منتخب نمائندے ہوتے تو جانتے کہ ارکان اسمبلی کو حاصل پارلیمانی استحقاق نئی ایجاد نہیں اسپیکر کے پی اسمبلی

پاکستان نیوز پوائنٹ اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی…

12 hours ago

پاک بحریہ کی پہلی کامیاب لائیو ویپن فائرنگ طویل فاصلے تک مار کرنے والا شپ کروز میزائل فائر کیا

پاکستان نیوز پوائنٹ پاک بحریہ کی آبدوز ہنگور نے شمالی بحیرہ عرب میں پہلی لائیو…

12 hours ago

ایران ایک معاہدہ چاہتا ہے اور مجھے بھی ڈیل کرنا پسند ہےامریکی صدر

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے پیش کی جانے…

12 hours ago