اردو نیوز اپڈیٹس

پاکستان سونے کی قیمت ایک بار پھر 5 لاکھ روپے سے تجاوز کرگئی

پاکستان نیوز پوائنٹ
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک بار پھر 5 لاکھ روپے سے تجاوز کرگئی۔مقامی صرافہ مارکیٹ کے مطابق آج فی تولہ سونے کی قیمت میں 3 ہزار500 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد نئی قیمت 5 لاکھ 3 ہزار 462 روپے پرپہنچ گئی۔اسی طرح دس گرام سونےکی قیمت 3001 روپے کےاضافے سے 4 لاکھ 31 ہزار 637 روپے ہوگئی۔دوسری جانب عالمی گولڈ مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے جہاں فی اونس سونا 35 ڈالرکے اضافے سے 4811 ڈالر پر پہنچ گیا۔عالمی مارکیٹ میں فی اونس چاندی 79.20 ڈالر پرپہنچ گئی .جس کے بعد مقامی مارکیٹ میں فی تولہ چاندی 144 روپے کے اضافے سے 8404 روپے پر پہنچ گئی جبکہ 10 گرام چاندی کی قیمت 124 روپے کے اضافے سے 7205 روپے ہوگئی۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

ٹرمپ کی بھارتی جارحیت پر پاکستان کے مؤقف کی حمایت شہباز شریف کا بیان سوشل میڈیا پر شیئرکردیا

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کی بلا اشتعال جارحیت پر پاکستان…

12 hours ago

وزیراعظم کاپاکستان بحریہ کو آبدوز ہنگور کےپہلےکامیاب براہ راست ہتھیاروں کےتجربے پرخراج تحسین

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان بحریہ اور اس کی قیادت کو…

12 hours ago

پاکستان نے نورستان سے متعلق افغان طالبان حکومت کے الزامات مسترد کر دیے

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان نے نورستان میں ہونے والی جھڑپوں سے متعلق افغان طالبان حکومت…

12 hours ago

وزیر داخلہ منتخب نمائندے ہوتے تو جانتے کہ ارکان اسمبلی کو حاصل پارلیمانی استحقاق نئی ایجاد نہیں اسپیکر کے پی اسمبلی

پاکستان نیوز پوائنٹ اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی…

12 hours ago

پاک بحریہ کی پہلی کامیاب لائیو ویپن فائرنگ طویل فاصلے تک مار کرنے والا شپ کروز میزائل فائر کیا

پاکستان نیوز پوائنٹ پاک بحریہ کی آبدوز ہنگور نے شمالی بحیرہ عرب میں پہلی لائیو…

12 hours ago

ایران ایک معاہدہ چاہتا ہے اور مجھے بھی ڈیل کرنا پسند ہےامریکی صدر

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے پیش کی جانے…

12 hours ago