پاکستان نیوز پوائنٹ
عمان کے وزیر خارجہ بدر البوسعیدی نے امریکا پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا اپنی خارجہ پالیسی پر کنٹرول کھو چکا ہے.امریکا اسرائیل کے مقاصد پورے نہیں ہوں گے۔برطانوی جریدے دی اکانومسٹ کو انٹرویو میں عمانی وزیر خارجہ بدر البوسعیدی نے کہا کہ امریکا کو موجودہ بحران سے نکلنے کے لیے اتحادیوں کی مدد درکار ہے۔عمانی وزیر خارجہ نے کہا کہ گزشتہ 9 ماہ میں دو بار امریکا اور ایران معاہدے کے قریب پہنچے تھے، 28 فروری کو اسرائیل اور امریکا کے حملوں نے ممکنہ امن کو نقصان پہنچایا۔انہوں نے کہا کہ ایران کا ردعمل ناگزیر تھا، اگرچہ وہ افسوسناک اور ناقابل قبول ہے، ایرانی قیادت کے لیے جوابی کارروائی شاید واحد عملی راستہ تھا۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ جنگ میں شامل ہونا امریکا کی بڑی غلطی ہے. یہ جنگ امریکا کی نہیں تھی.امریکا اور اسرائیل جو چاہ رہے تھے.وہ ان کو ملنے کا کوئی امکان نہیں
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف زرداری ، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر سیاسی رہنماؤں…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جنہوں نے کے پی…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے سہیل آفریدی نے کے پی…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیرتارڑ نے کہا ہےکہ ایوان کا اختیار ہےکہ…
پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان کے ضلع واشک میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن…
پاکستان نیوز پوائنٹ پشاور میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے 21 بچے اور ایک…