پاکستان نیوز پوائنٹ
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل اور لبنان کے درمیان آج مذاکرات ہوں گے جو گزشتہ کئی دہائیوں بعد دونوں ممالک کی قیادت کے درمیان پہلا براہِ راست رابطہ ہوگا۔امریکی صدر ٹرمپ کے مطابق تقریباً 34 سال بعد پہلی بار اسرائیل اور لبنان کی اعلیٰ قیادت کے درمیان براہِ راست بات چیت متوقع ہے جس کا مقصد خطے میں جاری کشیدگی میں کمی لانا ہے.انہوں نے کہا کہ واشنگٹن میں دونوں ممالک کے سفیروں کے درمیان پہلے ہی ملاقات ہوچکی ہے جس میں کشیدگی کم کرنے اور بات چیت کے عمل کو آگے بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اسرائیل اور لبنان کے درمیان حالات میں نرمی لانے اور امن کی راہ ہموار کرنے کی کوششیں جاری ہیں. دونوں ممالک کے رہنماؤں کے درمیان براہِ راست بات چیت کل متوقع ہے جو خطے میں کشیدگی کم کرنے کی ایک اہم پیش رفت ہوسکتی ہے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کی بلا اشتعال جارحیت پر پاکستان…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان بحریہ اور اس کی قیادت کو…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان نے نورستان میں ہونے والی جھڑپوں سے متعلق افغان طالبان حکومت…
پاکستان نیوز پوائنٹ اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاک بحریہ کی آبدوز ہنگور نے شمالی بحیرہ عرب میں پہلی لائیو…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے پیش کی جانے…