پاکستان نیوز پوائنٹ
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایرانی عوام کو امریکا پر اعتماد نہیں، ایران کے حقوق بر قرار رہنے چاہئیں۔ہفتہ کو سوشل میڈیاپر پیغام پر جاری پیغام میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ ایک حکومت کیلئے ایٹمی ہتھیار، اور دوسری پر جنگ مسلط، کیا کچھ عالمی رہنماں کا ضمیر مر چکا ہے۔دوسری جانب ایرانی آرمی چیف نے بھی دشمن کو دوٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی دھمکی یا جارحیت کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہیں، آخری سانس تک اپنے عہد پر قائم رہیں گے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اعظم شہباز شریف کے جنرل اسمبلی میں خطاب کے دوران سامعین…
پاکستان نیوز پوائنٹ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن…
پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے افغانستان سے…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے بھارت کو…
پاکستان نیوز پوائنٹ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ترکیے ، پاکستان اور سعودی عرب…
پاکستان نیوز پوائنٹ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران اقوامِ متحدہ کے…