پاکستان نیوز پوائنٹ
ایران نے امریکا اور اسرائیل کے خلاف جوابی کارروائی کو ‘آپریشن وعدہ صادق 4’ کا نام دیا ہے۔ایرانی پاسدران انقلاب نے اعلان کیا ہےکہ اس نے خطے میں موجود کئی امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے، جن میں بحرین میں تعینات امریکی بحریہ کا ففتھ فلیٹ بھی شامل ہے۔ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق ایرانی پاسدران انقلاب کا کہنا ہےکہ اس نے بحرین، قطر اور متحدہ عرب امارات میں موجود امریکی اڈوں کے ساتھ ساتھ مقبوضہ فلسطینی علاقوں (اسرائیل)کے مرکز میں واقع فوجی اڈوں کونشانہ بنایا ہے۔ایرانی پاسدران انقلاب کا کہنا ہےکہ ‘آپریشن وعدہ صادق 4’ امریکی فوج اور بچوں کے قاتل صہیونی حکومت کے خلاف کیا جارہا ہے، جس کے تحت جارح دشمن کے علاقائی اہداف پر حملے کیے گئے ہیں۔ایرانی پاسدران انقلاب نے اس عزم کا اظہار کیا ہےکہ ایران کی مسلح افواج کی جانب سے میزائل اور ڈرون حملے جاری رہیں گے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ نواسہ رسولؐ حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور ان کے…
پاکستان نیوز پوائنٹ یومِ عاشور کے موقع پر پنجاب کے 24 اضلاع میں موبائل فون…
پاکستان نیوز پوائنٹ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے یومِ عاشور کے موقع پر قوم…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ یومِ عاشور بلا شبہ…
پاکستان نیوز پوائنٹ وینزویلا میں تباہ کن زلزلے کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں، زلزلے…
پاکستان نیوز پوائنٹ یورپ میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے، جہاں برطانیہ میں مسلسل…