پاکستان نیوز پوائنٹ
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ہماری فوج اس دن کےلیے تیار تھی۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں عباس عراقچی نے کہا کہ ایران کے خلاف ڈونلڈ ٹرمپ اور نیتن یاہو کی جنگ ناجائز اور غیرقانونی ہے۔انہوں نے کہا کہ ایرانی فوج اس دن کے لیے تیار تھی، ہماری فوج جارح کو ایسا سبق سکھائے گی، جس کا وہ حق دار ہے۔ایرانی وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ امریکا نے امریکا فرسٹ کو اسرائیل فرسٹ کردیا، جس کامطلب امریکا لاسٹ ہے۔اُن کا یہ بھی کہنا تھا کہ اسرائیلی اور امریکی حملوں میں جو بھی شامل ہے، وہ ایرانی فوج کا جائز ہدف ہے، جہاں جہاں سے ایران پر اسرائیلی اور امریکی حملے کیے جا رہے ہیں، وہ ہمارے جائز اہداف ہیں۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے ملائیشیا کے وزیرِ داخلہ سیف الدین…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملائیشیا کے وزرائے داخلہ سیف الدین…
پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار آئندہ ہفتے کے اختتام پر…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ نے پاکستان تحریک انصاف کو عدالتی احکامات کی توہین…
پاکستان نیوز پوائنٹ ملک میں آج فی تولہ سونا 5 ہزار 700 روپے مہنگا ہوگیا…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی تعاون کے بعد خطے…