اردو نیوز اپڈیٹس

ایران پر اسرائیلی حملے تہران دھماکوں سے گونج اٹھا

پاکستان نیوز پوائنٹ
ایران کے مختلف شہروں پر اسرائیل اور امریکا کے فضائی حملوں کے نتیجے میں کشیدگی میں اضافہ ہو گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل کی جانب سے تہران کے اسپیس ریسرچ سینٹر پر میزائل حملے کے بعد آگ لگ گئی جبکہ شیراز اور اصفہان میں بھی بمباری کی اطلاعات ہیں۔رپورٹس میں بتایا گیا کہ اصفہان میں بمباری کے نتیجے میں کم از کم 15 افراد جاں بحق ہو گئے ہیںدوسری جانب ایران میں اسرائیل کو خفیہ معلومات فراہم کرنے کے الزام میں 20 افراد گرفتار کیے گئے ہیں۔حکام کے مطابق یہ افراد فوجی تنصیبات اور اہم مقامات کی معلومات اسرائیل کو فراہم کر رہے تھے۔تاہم لبنان میں بھی اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری ہے.جنوبی لبنان میں بمباری کے نتیجے میں کم از کم 5 افراد جاں بحق ہوگئے، جن میں ایک بچہ بھی شامل ہے۔رپورٹ کے مطابق لبنان میں اب تک 826 شہری حملوں میں ہلاک ہوچکے ہیں۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

صدر وزیراعظم گورنر خیبر پختونخوا بلاول اور دیگر رہنماؤں کا پشاور سکول حادثے میں اموات پر اظہار افسوس

پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف زرداری ، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر سیاسی رہنماؤں…

18 hours ago

احتجاج کے کوئی آثار نہیں جنہوں نے کے پی میں لوٹ مار مچائی ہوئی تھی وہ غائب ہوگئے خواجہ آصف

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جنہوں نے کے پی…

18 hours ago

ایوان کا اختیار ہےکہ پختونخوا میں نافذ ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق کرے وزیر قانون

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیرتارڑ نے کہا ہےکہ ایوان کا اختیار ہےکہ…

18 hours ago

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن فتنہ الہندوستان کے 5 دہشت گرد ہلاک

پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان کے ضلع واشک میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن…

18 hours ago

نجی اسکول کی چھت گرنے سے 21 بچے اور ایک ٹیچر جاں بحق

پاکستان نیوز پوائنٹ پشاور میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے 21 بچے اور ایک…

18 hours ago