اردو نیوز اپڈیٹس

ایران کے ساتھ جاری کشیدگی کا کوئی فوجی حل موجود نہیں اقوام متحدہ

پاکستان نیوز پوائنٹ
اقوام متحدہ (یو این ) نے کہا کہ ایران کے ساتھ جاری کشیدگی کا کوئی فوجی حل نہیں۔ ترجمان اقوام متحدہ نے بتایا کہ مشرقِ وسطیٰ میں کئی ہفتوں سے تباہی اور پریشانی جاری ہے، اقوام متحدہ نے جنگ بندی برقرار رکھنے اور تعمیری انداز میں مذاکرات جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔ اقوام متحدہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمزمیں بحری تجارت میں خلل کے باعث عالمی معیشت عدم استحکام کا شکار ہے، کھاد اور اس کے اجزاء کی سپلائی متاثر ہونے سے دنیا بھر میں غذائی بحران میں اضافہ ہوا۔ ترجمان یو این کے مطابق ایندھن، ٹرانسپورٹ اور سپلائی چین متاثر ہونے سے مہنگائی میں مزید اضافہ ہوا، تقریباً 20 ہزار جہاز تنازع میں پھنس گئے، روزانہ مشکلات میں اضافہ ہو رہا ہے۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

ٹرمپ کی بھارتی جارحیت پر پاکستان کے مؤقف کی حمایت شہباز شریف کا بیان سوشل میڈیا پر شیئرکردیا

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کی بلا اشتعال جارحیت پر پاکستان…

23 hours ago

وزیراعظم کاپاکستان بحریہ کو آبدوز ہنگور کےپہلےکامیاب براہ راست ہتھیاروں کےتجربے پرخراج تحسین

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان بحریہ اور اس کی قیادت کو…

23 hours ago

پاکستان نے نورستان سے متعلق افغان طالبان حکومت کے الزامات مسترد کر دیے

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان نے نورستان میں ہونے والی جھڑپوں سے متعلق افغان طالبان حکومت…

23 hours ago

وزیر داخلہ منتخب نمائندے ہوتے تو جانتے کہ ارکان اسمبلی کو حاصل پارلیمانی استحقاق نئی ایجاد نہیں اسپیکر کے پی اسمبلی

پاکستان نیوز پوائنٹ اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی…

23 hours ago

پاک بحریہ کی پہلی کامیاب لائیو ویپن فائرنگ طویل فاصلے تک مار کرنے والا شپ کروز میزائل فائر کیا

پاکستان نیوز پوائنٹ پاک بحریہ کی آبدوز ہنگور نے شمالی بحیرہ عرب میں پہلی لائیو…

23 hours ago

ایران ایک معاہدہ چاہتا ہے اور مجھے بھی ڈیل کرنا پسند ہےامریکی صدر

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے پیش کی جانے…

23 hours ago