اردو نیوز اپڈیٹس

ایران کے ساتھ ڈیل امریکی شرائط پر ہوگی امریکی وزیر جنگ

پاکستان نیوز پوائنٹ
امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ نے کہا کہ ایران کے ساتھ ڈیل امریکی شرائط پر ہوگی۔ امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ نے ایوان نمائندگی کی کمیٹی میں کہا ضرورت پڑنے پر ایران کیخلاف کارروائی کیلئے تیار ہیں، جنگ بندی تاحال نافذ العمل ہے، ہم جنگ جیت چکے ہیں، ایرانیوں کو ہماری جیت کا یقین ہے اسی لئے مذاکرات پر آمادہ ہوئے۔ پینٹاگون کے فنانس چیف جیولز ہرسٹ نے بتایا ایران کیخلاف جنگ پر اب تک 29 ارب ڈالرز کا خرچہ ہوا۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی آپریشنز کے اخراجات ایک ماہ پہلے بتائی گئی رقم سے 4 ارب ڈالر زیادہ ہیں، کمیٹی میں جنگ مخالف خاتون نے احتجاج کیا، جسے شور شرابے پر باہر نکال دیا گیا۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

خلیج کا بحران نہ پیدا ہوتا تو پاکستان دیگر ابھرتی ہوئی معیشتوں کی طرح بہت آگے جا چکا ہوتا وزیر اعظم

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان نے حالیہ برسوں…

3 hours ago

پاکستان کا سب سے بڑا خدمت مرکز کراچی میں قائم ہوگا محسن نقوی

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کراچی میں آئی آئی چندریگر روڈ…

3 hours ago

دکانداروں کے لیے رجسٹریشن کے علاوہ کوئی آپشن نہیں غیر رجسٹرڈ دکانداروں کے خلاف ایکشن ہوگا بلال اظہر کیانی

پاکستان نیوز پوائنٹ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرِ صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے…

3 hours ago

پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق و اقلیتی امور نے کرسچن میرج بل 2026 کی منظوری دے دی

پاکستان نیوز پوائنٹ نجی ٹی وی چینل ’’ ایکسپریس نیوز‘‘ کے مطابق پنجاب اسمبلی کی…

3 hours ago

میر علی میں سکیورٹی فورسز کی انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی 3 خارجی دہشتگرد ہلاک

پاکستان نیوز پوائنٹ خیبرپختونخوا کے علاقے میرعلی میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی کرتے…

3 hours ago

ایران کی صورتحال بہت خراب ہے نہیں معلوم کہ وہ ابھی ہتھیار ڈالنے والے ہیں یا نہیں صدر ٹرمپ

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کی صورتحال بہت…

3 hours ago