اردو نیوز اپڈیٹس

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار 24 سے 28 اگست تک برطانیہ کا سرکاری دورہ کریں گے

پاکستان نیوز پوائنٹ
نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ دورے کےدوران اسحاق ڈارکی برطانوی وزیر خارجہ ایڈملی بینڈ اور وزیر برائےپاک افغان امور اسٹیفن ڈوٹی سے ملاقاتیں ہوں گی۔اسحاق ڈارکی انٹرنیشنل میری ٹائم آرگنائزیشن سیکرٹری جنرل سمیت دیگرحکام سےبھی ملاقاتیں طے ہوئیں ہیں،سیکرٹری جنرل سےملاقات میں پاکستانی عملےکی صومالی قزاقوں سے بازیابی پر بات ہوگی۔اس کے علاوہ اسحاق ڈار کی سیکرٹری جنرل دولت مشترکہ، برطانوی ارکان پارلیمنٹ،برٹش پاکستانی کمیوٹنی سے بھی ملاقات ہوگی۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ماہ امریکا کا دورہ کریں گے

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت…

1 hour ago

فیلڈ مارشل عاصم منیر کل ایران کا دورہ کریں گے ایرانی وزارت خارجہ

پاکستان نیوز پوائنٹ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل سید…

1 hour ago

این آر او کی خواہش؟ طلال چوہدری کا عمران خان کی بہن کے بیان پر سخت ردعمل

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری کا کہنا ہےکہ بانی پی…

1 hour ago

مہنگائی 9.66 فیصد کی شرح سے بڑھ رہی ہے حکومت فوری اقدامات کرے سینیٹر عبدالقادر

پاکستان نیوز پوائنٹ چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر کا کہنا ہے…

1 hour ago

کینیڈا امریکا کا حصہ بنے بغیر ریاست جیسے فوائد چاہتا ہے ایسا نہیں چلے گا صدر ٹرمپ

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے…

1 hour ago

کینیڈا کا امریکا کے خلاف 8 ستمبر سے نئی ٹیرف پابندیاں عائد کرنے کا اعلان

پاکستان نیوز پوائنٹ کینیڈا نے امریکا کے خلاف 8 ستمبر سے نئے اقدامات کا اعلان…

1 hour ago