اردو نیوز اپڈیٹس

ایک ماہ میں تنخواہ دار طبقے نے کتنا ٹیکس دیا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

پاکستان نیوز پوائنٹ
ایف بی آر نے تنخواہ دارطبقے سے جولائی 2026 میں 44 ارب روپےانکم ٹیکس وصول کیا۔نجی ٹی وی چینل ’’ اے آر وائی نیوز‘‘ کے مطابق گزشتہ مالی سال جولائی کی نسبت تنخواہ دار طبقے نے اس سال 2 ارب روپے زائد انکم ٹیکس دیا۔ جولائی 2024 میں تنخواہ دار طبقے سے تقریباً 30 ارب روپے ٹیکس وصول کیا گیا تھا۔جائیداد کی خریدوفروخت پر مجموعی طور پر 15.5 ارب روپے ایڈوانس انکم ٹیکس وصول ہوا، جولائی 2026میں جائیداد کے تقریباً 90 ہزار لین دین ریکارڈ کئے گئے۔ گزشتہ مالی سال کے پہلے ماہ میں جائیداد کی خریدو فروخت یں50فیصد اضافہ ہوا، جولائی 2025 میں 60 ہزار کے قریب جائیداد کی خرید وفروخت کوئی تھی۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودیہ کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا وزیراعظم کی سعودی ائیرپورٹس پر حملوں کی شدید مذمت

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب پر حوثی ملیشیا کے حملوں کی…

1 hour ago

مکہ معاہدہ خطے میں استحکام کی ضمانت سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا ترجمان پاک فوج

پاکستان نیوز پوائنٹ افواجِ پاکستان کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے…

1 hour ago

سعودی عرب پر حملے پاکستان کے لیے تشویش کا باعث ہیں ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان نیوز پوائنٹ ترجمان دفتر خارجہ سجاد حیدر خان نے کہا ہے کہ سعودی عرب…

2 hours ago

فیصل کریم کنڈی کا سہیل آفریدی کو مستعفی ہونے کا مشورہ لانگ مارچ پر تنقید

پاکستان نیوز پوائنٹ گورنر خیبرپختونخوا نے وزیراعلیٰ کو مستعفی ہونے کا مشورہ دے دیا. لانگ…

2 hours ago

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن 7 خوارج ہلاک

پاکستان نیوز پوائنٹ خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس معلومات…

2 hours ago

ٹرمپ کا وسط مدتی انتخابات سے قبل ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ٹرمپ نے جمعرات کو اعلان کیا ہے کہ امریکا 3…

2 hours ago