اردو نیوز اپڈیٹس

برطانوی بادشاہ چارلس سوم اہلیہ سمیت امریکا پہنچ گئے صدر ٹرمپ سے ملاقات

پاکستان نیوز پوائنٹ
برطانیہ کے بادشاہ اپنے پہلے سرکاری دورے پر اہلیہ کامیلہ چارلس کے ہمراہ امریکا پہنچ گئے جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی شاہی جوڑے کا خصوصی طیارہ واشنگٹن کے قریب جوائنٹ بیس اینڈریوز پر اترا جہاں اعلیٰ امریکی حکام نے شہزادہ چارلس کا استقبال کیا۔برطانوی شاہ چارلس کا امریکا کا یہ چار روزہ دورہ ہے اور بطور بادشاہ ان کا یہ پہلا دورہ ہے جس کا مقصد برطانیہ اور امریکا کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانا ہے جو حالیہ دونوں میں کشیدگی کا شکار رہے ہیں۔برطانیہ کے بادشاہ اور ملکہ اس دورے کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ سے بھی ملاقات ہوئی، اس دورے میں وائٹ ہاؤس میں تقریب، سرکاری ضیافت اور دیگر اہم ملاقاتیں بھی شامل ہیں۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

ٹرمپ کی بھارتی جارحیت پر پاکستان کے مؤقف کی حمایت شہباز شریف کا بیان سوشل میڈیا پر شیئرکردیا

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کی بلا اشتعال جارحیت پر پاکستان…

16 hours ago

وزیراعظم کاپاکستان بحریہ کو آبدوز ہنگور کےپہلےکامیاب براہ راست ہتھیاروں کےتجربے پرخراج تحسین

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان بحریہ اور اس کی قیادت کو…

16 hours ago

پاکستان نے نورستان سے متعلق افغان طالبان حکومت کے الزامات مسترد کر دیے

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان نے نورستان میں ہونے والی جھڑپوں سے متعلق افغان طالبان حکومت…

16 hours ago

وزیر داخلہ منتخب نمائندے ہوتے تو جانتے کہ ارکان اسمبلی کو حاصل پارلیمانی استحقاق نئی ایجاد نہیں اسپیکر کے پی اسمبلی

پاکستان نیوز پوائنٹ اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی…

16 hours ago

پاک بحریہ کی پہلی کامیاب لائیو ویپن فائرنگ طویل فاصلے تک مار کرنے والا شپ کروز میزائل فائر کیا

پاکستان نیوز پوائنٹ پاک بحریہ کی آبدوز ہنگور نے شمالی بحیرہ عرب میں پہلی لائیو…

16 hours ago

ایران ایک معاہدہ چاہتا ہے اور مجھے بھی ڈیل کرنا پسند ہےامریکی صدر

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے پیش کی جانے…

16 hours ago