اردو نیوز اپڈیٹس

برطانوی وزیر خزانہ نے ایران جنگ کو عالمی معیشت کیلئے بڑا چیلنج قرار دے دیا

پاکستان نیوز پوائنٹ
برطانوی وزیر خزانہ ریچل ریوز نے کہا کہ ایران جنگ عالمی معیشت کے لیے ایک بڑا چیلنج بن چکی ہے۔پارلیمنٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں شروع کیا گیا تنازع ایک غلطی تھی. جس کے عالمی سطح پر معاشی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ریچل ریوز نے کہا کہ حکومت کے پاس معیشت کو مستحکم رکھنے کے لیے ایک مؤثر اور جامع منصوبہ موجود ہے. جس کے تحت عوام کو ریلیف فراہم کرنے اور اقتصادی بہتری کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔برطانوی وزیر خزانہ نے مزید کہا کہ حکومت ملک میں مہنگائی میں مزید کمی لانے کے لیے اضافی اقدامات کرے گی، انہوں نے کہا کہ ان کی حکومت کے اقتدار میں آنے کے بعد شرح سود میں چھ مرتبہ کمی کی جا چکی ہے.جس سے معاشی سرگرمیوں اور عوامی ریلیف میں مدد ملی ہے

Faisal Bukhari

Recent Posts

ٹرمپ کی بھارتی جارحیت پر پاکستان کے مؤقف کی حمایت شہباز شریف کا بیان سوشل میڈیا پر شیئرکردیا

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کی بلا اشتعال جارحیت پر پاکستان…

13 hours ago

وزیراعظم کاپاکستان بحریہ کو آبدوز ہنگور کےپہلےکامیاب براہ راست ہتھیاروں کےتجربے پرخراج تحسین

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان بحریہ اور اس کی قیادت کو…

13 hours ago

پاکستان نے نورستان سے متعلق افغان طالبان حکومت کے الزامات مسترد کر دیے

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان نے نورستان میں ہونے والی جھڑپوں سے متعلق افغان طالبان حکومت…

13 hours ago

وزیر داخلہ منتخب نمائندے ہوتے تو جانتے کہ ارکان اسمبلی کو حاصل پارلیمانی استحقاق نئی ایجاد نہیں اسپیکر کے پی اسمبلی

پاکستان نیوز پوائنٹ اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی…

13 hours ago

پاک بحریہ کی پہلی کامیاب لائیو ویپن فائرنگ طویل فاصلے تک مار کرنے والا شپ کروز میزائل فائر کیا

پاکستان نیوز پوائنٹ پاک بحریہ کی آبدوز ہنگور نے شمالی بحیرہ عرب میں پہلی لائیو…

13 hours ago

ایران ایک معاہدہ چاہتا ہے اور مجھے بھی ڈیل کرنا پسند ہےامریکی صدر

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے پیش کی جانے…

13 hours ago