اردو نیوز اپڈیٹس

سونا اور چاندی مزید سستے مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی

پاکستان نیوز پوائنٹ
سونے کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں ہفتے کو بھی سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی کا تسلسل برقرار رہا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج فی اونس سونے کی قیمت مزید 7 ڈالر کی کمی سے 3ہزار 884 ڈالر کی سطح پر آگئی، جس کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت 700روپے کی کمی سے 4لاکھ 10ہزار 936 روپے اور فی 10 گرام سونے کی قیمت 600روپے کی کمی سے 3لاکھ 52ہزار 311 روپے کی سطح پر آگئی۔اسی طرح عالمی مارکیٹ میں فی اونس چاندی کی قیمت ایک ڈالر 24سینٹس کی کمی سے 48ڈالر 65سینٹس کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ چاندی کی قیمت 124روپے کی کمی سے 5ہزار 343روپے اور فی 10گرام چاندی کی قیمت بھی 107روپے کی کمی سے 4ہزار 580 روپے کی سطح پر آگئی۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

صدر زرداری کی لاہور میں وزیرِاعظم سے ملاقات ملکی سیاسی صورتِ حال پر تفصیلی گفتگو

پاکستان نیوز پوائنٹ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے لاہور میں وزیرِ اعظم شہباز شریف…

8 minutes ago

پاکستان کا خلیجی خطے میں بحری آمدورفت کے تحفظ اور علاقائی مذاکرات کا مطالبہ

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان نے خلیجی خطے میں فوجی اشتعال انگیزی اور غیر قانونی حملوں…

12 minutes ago

صوبوں کا قیام خواہش نہیں ضرورت ہے ریاست کو چلانے کے لیے نئے صوبے بننا ناگزیر ہے مصطفیٰ کمال

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ نئے چھوٹے…

15 minutes ago

پاکستان کا بھارت میں ایس سی او مکالمے میں شرکت کا فیصلہ

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے تحت نئی دہلی…

17 minutes ago

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 30 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

پاکستان نیوز پوائنٹ عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 30 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے…

22 minutes ago

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں 16 خوارج ہلاک 2 جوان شہید

پاکستان نیوز پوائنٹ شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں کے دوران 16 خوارج…

24 minutes ago