اردو نیوز اپڈیٹس

سونے کی قیمت میں آج بھی 15 ہزار روپے سے زائد کی کمی آگئی

پاکستان نیوز پوائنٹ
امریکی شرح سود میں اضافے کے اندازوں پر سونے کی قیمت تیزی سے نیچے آرہی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 15ہزار400 روپے کم ہوکر 3لاکھ 79ہزار 836 روپے ہوگیا۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 13ہزار 203 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 25 ہزار 648 روپے ہوگیا۔عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 154 ڈالر کم ہوکر 3573 ڈالر فی اونس ہے

Faisal Bukhari

Recent Posts

صدر مملکت اور وزیراعظم کی ملاقات تمام معاملات مشاورت سے حل کرنے پر اتفاق

پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ملاقات…

43 minutes ago

خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں فیلڈ مارشل

پاکستان نیوز پوائنٹ چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ…

46 minutes ago

سعودی عوام کی سلامتی اور فلاح و بہبود کے لیے پاکستان کا عزم غیر متزلزل ہےترجمان دفتر خارجہ

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان نے سعودی عرب میں سعودی آرامکو کی انتظامی عمارت اور ریاض…

48 minutes ago

وفاقی اداروں میں بدعنوانی کے امکانات کی جائزہ رپورٹ تیار کرلی اعظم تارڑ

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ وفاقی اداروں…

50 minutes ago

روس کی پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات میں ثالثی کی پیشکش

پاکستان نیوز پوائنٹ روس نے پاکستان کے ساتھ دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے…

53 minutes ago

یوٹن کا اعلان کریمیا پل پر حملہ یوکرین کے لیے جنگ بندی کے دروازے بند

پاکستان نیوز پوائنٹ صدر پیوٹن کا کہنا ہے کہ یوکرین کی جانب سے کریمیا پل…

57 minutes ago