پاکستان نیوز پوائنٹ
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چئیرمین عبدالخبیرآزاد نے اعلان کر دیا ہے کہ اسلام آباد اور لاہور میں رویت ہلال کمیٹیوں کو شوال کا چاند نظر آنے کی کوئی شہادت نہیں ملی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چئیرمین مولانا عبدالخبیرآزاد نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ اب تک مرکزی رویت ہلال کمیٹی کو اسلام آباد میں یا کسی دوسرے علاقے میں شوال کا چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی۔
مولانا آزاد نے بتایا کہ لاہور میں بھی رویت ہلال کمیٹی کو اب تک شوال کا چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف زرداری ، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر سیاسی رہنماؤں…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جنہوں نے کے پی…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے سہیل آفریدی نے کے پی…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیرتارڑ نے کہا ہےکہ ایوان کا اختیار ہےکہ…
پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان کے ضلع واشک میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن…
پاکستان نیوز پوائنٹ پشاور میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے 21 بچے اور ایک…