پاکستان نیوز پوائنٹ
ایوان صدر اسلام آباد میں نشان امتیاز ملٹری دینے کی تقریب منعقد ہوئی۔ جس میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے چیف آف رائل سعودی نیول فورسز سٹاف وائس ایڈمرل محمد بن عبدالرحمان کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا۔ تقریب میں وزیر دفاع خواجہ آصف، پاکستان میں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی، چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف سمیت اعلیٰ عسکری اور سرکاری حکام نے شرکت کی۔
یہ ایوارڈ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان بحری تعاون کو مضبوط بنانے میں وائس ایڈمرل الغریبی کی شاندار خدمات کو تسلیم کرتا ہے۔ یہ اعزاز دونوں برادر ممالک کے درمیان گہرے اور تاریخی فوجی تعلقات کی عکاسی کرتا ہے.
پاکستان نیوز پوائنٹ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی سفارش پر…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے دہشتگردی کے واقعات میں عام شہریوں…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ امن و امان…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دھرنے سے ہمیں کوئی…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی حکومت نے کے پی میں انتظامی امور چلانے کے لیے ایڈوائزری…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے…