پاکستان نیوز پوائنٹ
وزیر دفاع خواجہ آصف سے رائل سعودی نیول فورسز کے چیف کی اسلام آباد میں ملاقات ہوئی، جس میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا ہے ملاقات میں بحری تعاون اور علاقائی میری ٹائم سیکیورٹی پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ وزیر دفاع نے مشترکہ مشقوں اور تربیتی تبادلے کو فروغ دینے پر زور دیا۔ اس کے علاوہ خواجہ آصف نے دفاعی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ بھی کیا۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ تزویراتی شراکت داری کو سراہا گیا۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی سفارش پر…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے دہشتگردی کے واقعات میں عام شہریوں…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ امن و امان…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دھرنے سے ہمیں کوئی…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی حکومت نے کے پی میں انتظامی امور چلانے کے لیے ایڈوائزری…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے…