پاکستان نیوز پوائنٹ
امریکی صدر ٹرمپ نے جنگ کے خاتمے کے لیے امریکی منصوبے پر ایران کا جواب مسترد کردیا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ کے خاتمے کے لئے امریکہ کی جانب سے پیش کی گئی تجویز پر ایران کے ردعمل پر براہ راست تبصرہ کیا ہے۔صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر لکھا میں نے ابھی ایران کے نام نہاد نمائندوں کی جانب سے دیا گیا جواب پڑھا ہے، مجھے یہ بالکل پسند نہیں آیا، یہ مکمل طور پر ناقابل قبول ہے، اس معاملے پر توجہ دینے کا شکریہ۔یاد رہے کہ ایرانی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ ایران کا جواب ثالث کا کردار ادا کرنے والے پاکستان کے ذریعے پہنچایا گیا۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نےملاقات…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم آفس کے مطابق پاکستان کے 3 ارب ڈالر کے Dual Tranche…
پاکستان نیوز پوائنٹ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ ابھی تک نئے…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان اقتصادی جائزے…
پاکستان نیوز پوائنٹ خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں فورسز کی کارروائیوں میں 7 خوارج ہلاک ہوگئے۔سکیورٹی…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ان خبروں کی تردید کی ہے کہ…