پاکستان نیوز پوائنٹ
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ بڑھ گئے۔بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 13 ڈالر اضافے کیساتھ 3629 ڈالر ہوگئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 1300 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت میں 1115 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔قیمتوں میں اضافے کے باعث مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 85 ہزار 436 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 3 لاکھ 30 ہزار 449 روپے ہوگئی۔دوسری جانب مقامی مارکیٹ میں چاندی کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی، 24 قیراط فی تولہ چاندی 49 روپے سستی ہوکر 4687 روپے کی ہوگئی۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پاکستانی خلاباز ذیشان علی کی چین کے…
پاکستان نیوز پوائنٹ فیلڈ مارشل اور چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر کو ملائیشیا…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے کالعدم…
پاکستان نیوز پوائنٹ بنگلا دیش کے اسپیکر حافظ الدین احمد بیر بکرم اعلیٰ سطحی پارلیمانی…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے انکشاف کیا کہ امریکی صدر…
پاکستان نیوز پوائنٹ ایران نے امریکا کے ساتھ مذاکرات شروع کرنے سے انکار کرتے ہوئے…