اردو نیوز اپڈیٹس

غزہ میں صیہونی فورسز کے حملے جاری شہادتوں میں اضافہ

پاکستان نیوز پوائنٹ
جنگ بندی کے باوجود غزہ میں اسرائیلی فورسز کے وحشیانہ حملے تاحال جاری ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق شمالی غزہ میں اسرائیلی ڈرون حملے کے نتیجے میں مزید دو افراد شہید ہو گئے۔رپورٹس کے مطابق جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی فوج کی کارروائیاں نہیں رک سکیں، جس کے باعث شہادتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ 10 اکتوبر 2025 سے اب تک 766 افراد شہید جبکہ 2 ہزار 147 زخمی ہو چکے ہیں۔مزید یہ کہ اکتوبر 2023 سے جاری حملوں میں اب تک مجموعی طور پر 72 ہزار 345 فلسطینی شہید اور ایک لاکھ 72 ہزار 250 شہری زخمی ہو چکے ہیں

Faisal Bukhari

Recent Posts

ٹرمپ کی بھارتی جارحیت پر پاکستان کے مؤقف کی حمایت شہباز شریف کا بیان سوشل میڈیا پر شیئرکردیا

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کی بلا اشتعال جارحیت پر پاکستان…

7 hours ago

وزیراعظم کاپاکستان بحریہ کو آبدوز ہنگور کےپہلےکامیاب براہ راست ہتھیاروں کےتجربے پرخراج تحسین

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان بحریہ اور اس کی قیادت کو…

7 hours ago

پاکستان نے نورستان سے متعلق افغان طالبان حکومت کے الزامات مسترد کر دیے

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان نے نورستان میں ہونے والی جھڑپوں سے متعلق افغان طالبان حکومت…

7 hours ago

وزیر داخلہ منتخب نمائندے ہوتے تو جانتے کہ ارکان اسمبلی کو حاصل پارلیمانی استحقاق نئی ایجاد نہیں اسپیکر کے پی اسمبلی

پاکستان نیوز پوائنٹ اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی…

7 hours ago

پاک بحریہ کی پہلی کامیاب لائیو ویپن فائرنگ طویل فاصلے تک مار کرنے والا شپ کروز میزائل فائر کیا

پاکستان نیوز پوائنٹ پاک بحریہ کی آبدوز ہنگور نے شمالی بحیرہ عرب میں پہلی لائیو…

7 hours ago

ایران ایک معاہدہ چاہتا ہے اور مجھے بھی ڈیل کرنا پسند ہےامریکی صدر

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے پیش کی جانے…

7 hours ago