پاکستان نیوز پوائنٹ
وفاقی وزیر خواجہ آصف کا کہنا ہے ماشاءاللہ بالکل فٹ، الحمدوللہ بہن ہے سیاسی فائدہ یا مصلحت کے لئے بھائی کی صحت کے متعلق غلط بیانی نہیں کرے گی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ’’ایکس‘‘ پراپنے بیان میں انہوں نے کہا پارلیمانی پارٹی آج قومی اسمبلی میں ماتم کناں تھی جذبات شدید تھے ، عمران خان کی صحت کے متعلق خدانخواستہ خطرے کی گھنٹیاں بجا رہے تھے ۔ جب مالی اور سیاسی مفادات لیڈر شپ کے ساٹھ وابستہ ہو جائیں تو اسطرح ہی رنگ بازی کی جاتی ہے۔ اسطرح بانی کی صحت کے متعلق پی ٹی آئی افواہیں اور جھوٹ پھیلا کر اندرون ملک اور بیرون ملک سے اربوں روپے اکٹھے کرتے ہیں پھر وہ اربوں روپے لا پتہ ہو جاتے ہیں پھر لیڈران میڈیا پر ایک دوسرے کے کپڑے اتارتے ہیں ۔ کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے لڑنا ہوتا ہے تو کم از کم میڈیا کے سامنے نہ لڑا کرو ۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت گوگل ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ…
پاکستان نیوز پوائنٹ چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے تصدیق کی ہے کہ سابق وزیراعظم…
پاکستان نیوز پوائنٹ عالمی و مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ…
پاکستان نیوز پوائنٹ ملک میں ہفتہ وار مہنگائی میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور…
پاکستان نیوز پوائنٹ فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے خلاف چند روز کے دوران خیبر…